محبت سب سے اہم تعلیم ہے جس پر خدا زور دیتے ہیں۔
جس طرح ماضی میں شہزادوں نے عام لوگوں سے مختلف کتابوں کے ساتھ خصوصی تعلیم حاصل کی تھی،
اُسی طرح آسمانی فرزندوں کو، جو خدا کے وارث ہیں، ایک خاص کتاب یعنی کتابِ مُقدّس کے ذریعے خدا کے الفاظ سے سکھایا جانا چاہیے۔
ہر ایک صحِیفہ جو خُدا کے اِلہام سے ہے تعلِیم اور اِلزام اور اِصلاح اور راست بازی میں تربِیّت کرنے کے لِئے فائِدہ مند بھی ہے۔۔۔
2 تِیمتھیس 3: 16
کتابِ مُقدّس میں سب سے اہم چیز خُدا کی محبت ہے، جو کہ ماں کی محبت ہے۔
لہٰذا، اگر ہم کتابِ مُقدّس میں ایک بھی چیز کا اضافہ کر دیں یا اس میں سے کچھ بھی گھٹا دیں، تو ہمیں آسمان کی بادشاہی کے وارث ہونے کا حق نہیں ہو سکتا۔
جب ہم خُدا کی بخشی کتابِ مُقدّس کو محبت کی آنکھوں سے دیکھیں تو ہم خُدا باپ اور خُدا ماں کی مُحبت اور پاک مرضی کو سمجھنے کے قابل ہو نگے ۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی