جیسے زمین پر خاندان میں باپ ،ماں اور بچے ہوتے ہیں
اُسی طرح آسمان کی بادشاہی میں آسمانی باپ،آسمانی ماں
اور خُدا کی بادشاہی کو میراث میں پانے والے اُنکے بچے ہیں۔
جیسے زمین پر والدین اپنے بچوں کےلئے قربانی دیتے ہیں
ویسے ہی آسمانی والدین نے بھی اپنی قربانی اورصلیب پر خون
بہانے کی محبت کے ذریعے اپنے بچوں کے گناہوں کو معاف کیا ہے۔
باپ مسیح آن سانگ ہونگ کے کلام پر خوشی سے عمل
کرتے ہوئے اورآسمانی والدین کے فضل کےلئے خُدا کی
کلیسیا کے اراکین تشکر کے ساتھ ایمان کی راہ پر چلتے ہیں۔
”علا وہ اِسکے جب ہما رے جسمانی باپ ہمیں تنبیہ کرتے تھے
اور ہم اُن کی تعظیم کر تے رہے تو کیا رُوحو ں کے باپ کی
اِس سے زیا دہ تا بعداری نہ کریں جس سے ہم زندہ رہیں ؟“ عبرانیوں 12: 9
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی