وجہ کہ کیوں یسُوع کی پہلی آمد اور یسُوع کی دُوسری آمد دونوں کے بارے میں کہا گیا کہ وہ” بادِل میں آئیں گے“ یہ ہے کہ جِسم خُدا کی الٰہی فِطرت کے نُور کو ڈھانپ لیتا ہے بالکل اُسی طرح جیسے بادِل سُورج کی روشنی کو ڈھانپ لیتے ہیں۔
ہم سمجھ سکتے ہیں کہ یسُوع دوبارہ اِنسان کے طور پر آ ئیں گے حتّٰی کہ اِن نبوتوں کے ذریعے بھی کہ”میرے پاس اَور بھی بھیڑیں ہیں جو اِس بھیڑ خانہ کی نہیں “اور” خُدا ہمیں آخری دِنوں میں سِکھائیں گے ۔“
دو ہزار سال پہلے یہود یوں نے مسیحا کے اِنتظار میں صرف آسمان پر بادِلوں کو دیکھا تھا ۔ رُوح القُدس کے زمانہ میں بھی اگر کوئی یہودیوں کی طرح غلط فہمی سے آسمان میں بادِلوں کو دیکھتا ہے تو وہ مسیح کی دُوسری آمد آن سا نگ ہونگ اور خُدا ماں سے نِجات حاصل نہیں کریگا ۔
اُس وقت لوگ اِبنِ آدم کو قُدرت اور بڑے جلال کے ساتھ بادِل میں آتے دیکھیں گے۔ لُوقا21: 27-28
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی