دو ہزار سال پہلے پولُس رسول نے اُنہیں مُنا دی کی جو اندھا دُھند نا معلو م دیو تا کی عبا دت کر رہے تھے
کہ یسُوع مسیح خُدا ہیں جنہوں نے آسمانوں اور زمین کو بنا یا تھا۔ اِسی طرح آج ہمیں رُوح اور دُلہن کو
جاننے کی کو شش کر نی اور ایمان رکھنا چا ہیے جو انسانوں کو بچا نےآ ئے ہیں ۔
کتابِ مُقدّس میں پچیس سو با ر سے زیا دہ دفعہ خُدا جمع کا صیغہ ایلو ہیم کے طور پر درج کیا گیا ہے۔
جیسے کہ ہم دیکھ سکتے ہیں کہ با پ اور ماں خُدا کی مرضی کے مطابق بنا ئے گئے خاندانی نظام
میں اکٹھے وجود رکھتے ہیں تو جس خُدا کی گو اہی کتابِ مُقدّس میں دی گئی ہے وہ خُدا باپ اور خُدا ماں ہیں۔
دُنیا کی بے شما ر کلیسیاؤں میں سے واحد کلیسیا جو خُدا باپ اور خُدا ماں پر ایمان رکھتی ہے
وہ ورلڈ مِشن سو سائٹی چرچ آف گاڈ ہے ۔
”آؤ ہم دریافت کریں اور خُداوند کے عرفان میں ترقی کریں۔اُس کا ظہور صبح کی ما نند یقینی ہے
اور وہ ہما رے پا س بر سا ت کی مانند یعنی آخری برسات کی مانند جو زمین کو سیراب کر تی ہےآئیگا ۔“
ہو سیع 3:6
”جو آسمانی چیزوں کی نقل اور عکس کی خدمت کرتے ہیں . . .“
عبرانیوں5:8
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی