عیدِ فطیرہمارے لئے مسیح کی زندگی اوردُکھوں پر نظر ڈالنے، اپنے گناہوں سے توبہ کرنے اور بچگانہ ایمان کوچھوڑنے کی عیدہے۔ پولس رسول کی طرح ہمارا ایمان بھی بالگ ایمان کے طور پر پروان چڑھنا چاہئے تاکہ ہم یہ سیکھ سکیں کہ ہمیں اپنی ایمان کی زندگی میں درپیش بہت سی مشکلات کا صحیح معنوں میں شکر گزار کیسے ہونا ہے۔
یسُوع نے عزت اور جلال کی زندگی جس کے خُدا لا ئق تھے نہیں گزاری اُنہوں نے اپنے فرزندوں کی خا طر دوسروں کی طرف سے
تمسخرونفرت کے ساتھ صلیب کا دُکھ سہا۔ اِسی طرح خُدا کی کلیسیاء کے اَراکین دوسروں کے لئے زندگی گزارتے ہیں نہ کہ اپنی ذاتی خُو شی کے لئے ۔
وہ مکمل مخلو ق کے طور پر نئے سِرے سے پیدا ہو نے کی کوشش کرتے ہیں جس سے خُدا خُو ش ہو تے ہیں ۔
”اِس پر سردار کاہن نے یہ کہہ کر اپنے کپڑے پھاڑے کہ اُس نے کُفر بکا ہے۔ اب ہم کو گواہوں کی کیا حاجت رہی؟
دیکھو تم نے ابھی یہ کُفر سُنا ہے۔ تمہاری کیا رائے ہے؟اُنہوں نے جواب میں کہا وہ قتل کے لائق ہے۔اِس پر اُنہوں نے
اُس کے مُنہ پر تھوکا اور اُس کے مکے مارے اور بعض نے طمانچے مار کر کہا۔اَے مسیح ہمیں نبوت سے بتا کہ تجھے کس نے مارا؟“
متی26: 65-68
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی