نافرمانی کرنے والے آسما ن کی بادشا ہی میں جو کہ مُلکِ کنعان ہے داخل نہ ہوسکتے ،جیسا کہ پُرانے عہد نا مہ کی تا ریخ میں نظر آ تا ہے ۔
اِس تاریخ کے ذریعے ہم دیکھ سکتے ہیں کہ صدقیاہ بادشاہ پہلے فرمانبردار تھا لیکن بعد میں نافرمان بن گیا تھا
اور کس طرح ساؤل بادشاہ نیم فرمانبردار اور نیم نافرن تھا اور ساتھ ہی وہ لوگ بھی جو شروع سے نافرمانی کرتے تھے۔
ایسے لوگ نجات نہیں پا سکتےبلکہ صرف صرف وہی نجات پا سکتے ہیں جو برّہ کے پیچھے پیچھے چلتے ہیں جہاں کہیں وہ لےجا تا ہے ۔
برّہ کے طور پر آنے والے مسیح آن سانگ ہو نگ نے کتابِ مُقدّس کے ذریعے تصدیق کی ہے کہ خُدا کے کلام کی فرمانبرداری کر نے والے آسمان پر جا ئیں گے ۔
اُنہوں نے بنی آدم کو یہ کہتے ہو ئے اپنی تعلیما ت دیں کہ ”اگر تم ماں کے کلام پر غور کر کے اُن کی فر ما نبرداری کرو تو کئی غیر متوقع اچھی چیزیں رونما ہوں گی۔“
”سب حکموں پر جو آج کے دِن مَیں تجھ کو دیتا ہُوں تم اِحتیاط کر کے عمل کرنا تاکہ تم جیتے اور بڑھتے رہو اور جس مُلک کی بابت خُداوند نے تمہارے باپ دادا سے قَسم کھائی ہے
تم اُس میں جا کر اُس پر قبضہ کرو اور تُو اُس سارے طریق کو یاد رکھنا جس پر اِن چالیس برسوں میں خُداوند تیرے خُدا نے تجھ کو اِس بیابان میں چلایا تاکہ وہ تجھ کو عاجز کر کے آزمائے
اور تیرے دِل کی بات دریافت کرے کہ تُو اُس کے حکموں کو مانے گا یا نہیں۔“
اِستثنا1:8- 2
”اور کن کی بابت اُس نے قَسم کھائی کہ وہ میرے آرام میں داخل نہ ہونے پائیں گے سِوا اُن کے جنہوں نے نافرمانی کی؟
غرض ہم دیکھتے ہیں کہ وہ بے اِیمانی کے سبب سے داخل نہ ہو سکے۔“
عبرانیوں3: 18-19
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی