خُدا کے کلام کی فرمانبرداری سے ہم جان سکتے ہیں کہ ہمارا اِیمان کتنا اچھا ہے۔
ہم جتنا زیادہ سچائی میں زندگی گزاریں ہما ری فرمانبرداری اور اِیمان اُتنا ہی گہرا ہونا چاہیے۔
تاہم اگر ہم ساؤل بادشاہ کی طرح اپنی مرضی کے مطابق کام کریں تو خُدا اپنا سارا فضل واپس لے لیں گے جو اُنہوں نے ہمیں بخشا تھا۔
مسیح آن سا نگ ہو نگ جو رُوح القُدس کے زمانہ میں نجات دہندہ کے طور پر آئے تھے
اُنہوں نے زمانہ کے شروع سے آخر تک ہر چیز کو پیشتر دیکھا اور تمام بنی نوع اِنسان کی نجا ت کا کام انجام دیا۔
سموئیل نے کہا کیا خُداوند سوختنی قُربانِیوں اور ذبِیحوں سے اِتنا ہی خُوش ہوتا ہے جِتنا اِس بات سے کہ خُداوند کا حکم مانا جائے؟
دیکھ فرمانبرداری قُربانی سے اور بات ماننا مینڈھوں کی چربی سے بہتر ہے۔کیونکہ بغاوت اور جادُوگری برابر ہیں اور سرکشی ایسی ہی ہے
جیسی مُورتوں اور بُتوں کی پرستش۔ سو چُونکہ تُو نے خُداوند کے حُکم کو رد کِیا ہے اِس لئے اُس نے بھی تُجھے رد کِیا ہے کہ بادشاہ نہ رہے۔
1سموئیل 15: 22-23
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی