اِس دُنیا میں سب چیزیں خُدا کی مرضی سے پیدا کی گئی تھیں۔ خُدا نے ماؤں کے وسیلہ زندگی پانے کے لئے تمام جانداروں کو پیدا کیا ہے۔ بنی نوع اِنسان کو ہمیشہ کی زندگی دینے والی آسمانی ماں کے وجود کو ظاہر کرنے کی یہ خُدا کی عظیم مرضی ہے۔
آسمانی ماں جِن کے بارے میں کتابِ مُقدّس گواہی دیتی ہے، مَرد خُدا باپ کی صُورت پر پیدا کِیا گیا جِن کی نر صورت ہے اور عورت خُدا ماں کی صُورت پر پیدا کی گئی تھی جِن کی ناری صُورت ہے۔
جیسے کہ لوگ ہزاروں سالوں سے خُدا کی نر صورت کو ”باپ “پکارتے ہیں ہمیں خُدا ماں کو سمجھنا چاہیے جِن کی گواہی کتابِ مُقدّس دیتی ہے اور اُنہیں قبول کرنا چاہیے۔ یہ وہ حکمت ہے جو ہمیں آسمان پر لے جاتی ہے۔
لیکن عالمِ بالا کی یروشلیم آزاد ہے اور وہی ہما ری ماں ہے... ہم لونڈی کے فرزند نہیں بلکہ آزار کے ہیں۔ گلتیوں4: 26-31
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی