خُدا نے حوّا (زندگی ) کو تخلیق کے چھٹے دِن پیدا کیا تھا اور اُنہوں نے سب چیزوں کو
اُن کی ماؤں سے زندگی پا نا بخشا۔یہ دِکھا تا ہے کہ خُدا ماں ہی بنی آدم کو ہمیشہ کی زندگی دیتی ہیں ۔
جیسے اولاداپنی ماؤں سے مائٹو کا نڈریا میراث میں پا تی اور زندگی حاصل کرتی ہے
اُسی طرح ہم بھی رُوح القُدس کے زمانہ میں صرف خُدا ماں سے زندگی حاصل کر تے ہیں
جیسے ہم نے یوحنا کو دِکھائے گئے مُکا شفہ میں دیکھا ہے ۔
”پھر اُن سات فرشتوں میں سے جن کے پاس سات پیالے تھے اور وہ پچھلی سات آفتوں سے بھرے ہُوئے تھے ایک نے آ کر مجھ سے کہا اِدھر آ۔
مَیں تجھے دُلہن یعنی برّہ کی بیوی دِکھاؤں اور . . . شہرِ مُقدّس یروشلِیم کو آسمان پر سے خُدا کے پاس سے اُترتے دِکھایا۔“
مُکا شفہ 21: 9-10
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی