ہمارے ایمان کی زندگی کا انحصا ر اِس بات پر ہے کہ آیا ہم خُدا پر بھروسہ رکھتے ہیں یا نہیں۔
ماضی میں جب اِسرائیلیوں نے بیابا ن میں ایک لا کھ پینتیس ہزار دُشمنوں کو شکست دیتے
ہوئے یریحو کو فتح کِیا تھا تووہ آدمیوں کی معمولی تعدا د کے باوجود جیتے تھے
کیو نکہ اُن کا ایمان خُدا کے نقطۂ نظر سے ہر چیز کو دیکھنے کا تھا ۔
خُدا کا سا نقطۂ نظر رکھتے ہوئے داؤد اور یشوع ایمان کی راہ پر چلے تھے اور ہمیشہ یہ ایمان رکھا
کہ خُدا اُن کے سا تھ ہے چاہے کیسی بھی مشکلا ت سے وہ گزریں ۔اِسی طرح خُدا کی کلیسیا کے اراکین
خُو شخبری کی فتح مند راہ پر ایمان کے سا تھ چلتے ہیں کہ خُدا آن سانگ ہو نگ اور خُدا ماں ہمیشہ اُن کے سا تھ ہیں ۔
”اور بغیر ایمان کے اُسکو پسند آنا نا ممکن ہے۔ اِس لئے کہ خُدا کے پا س آ نے والے کو ایمان لا نا چاہیےکہ وہ مو جو دہے اور اپنے طالبوں کو بدلہ دیتا ہے ۔“
عبرانیوں 6:11
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی