توبہ کا مطلب اپنے گنہگار ذہن کو جو اس دنیا کی طرف تھا خدا کے فضل کی دنیا کی طرف موڑنا ہے۔
ہر سال خُدا کی کلیسیا کے اراکین کے پاس کفارہ کے دن کے لئے دعا ئیہ ہفتہ کے دوران خدا کے سامنے اپنے گناہوں سے توبہ کرنے کا وقت ہوتا ہے۔
کتابِ مُقدّس کہتی ہے کہ نجات اُن لوگوں کو دی جاتی ہے جو اپنے گناہوں کا اقرار کرتے ہیں، اور یہ کہ خُدا اُنہیں خوبصورت سمجھتے ہیں۔
(لُوقا 15 میں ایک مُصرف بیٹے کی تمثیل)
یوحنا رسول نے لکھا کہ ہم جو رُوح القُدس کے زمانہ میں رہ رہے ہیں، نجات حاصل کر سکتے ہیں
جب ہم رُوح اور دُلہن کے پاس آئیں جو خُدا باپ اور خُدا ماں ہیں۔
رُوح اور دُلہن کہتی ہیں آ اور سُننے والا بھی کہے آ۔
اور جو پیاسا ہو وہ آئے اور جو کوئی چاہے آبِ حیات مُفت لے۔
مُکاشفہ 17:22
کتابِ مُقدّس کی تعلیمات کے مطابق خُدا کی کلیسیا خُدا باپ اور ماں پر ایمان رکھتی ہے
جو رُوح القُدس کے زمانہ میں نجات دہندہ کے طور پر آئے تھے ۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی