کتابِ مُقدّس ہمیں سِکھاتی ہے کہ خُدا کے آئین ماننے والے وہ ہیں جو خُدا کے
ساتھ چلتے ہوئے خُدا کو پسند آتے ہیں۔یہ وہی ہیں جو آخر کار آسمان پر اُٹھائے جائیں گے۔
حنوک،ایلیاہ اور پطرس جیسے ایمان کے آباؤ اجداد جو خُدا کو پسند آئے تھے اُنکی طرح خُدا کی کلیسیا کے اراکین خُدا کے احکام مان کر خُدا کو خوش کرتے ہیں ۔ یہ وہی ہیں جو رُوح القُدس کے ساتھ یعنی خُدا آن سانگ ہونگ اور نئے عہد کی حقیقت خُدا ماں کے ساتھ چلتے ہیں ۔
”اُس نے دُکھ سہنے کے بعد بہت سے ثبوتوں سے اپنے آپ کواُن پر زِندہ ظاہر بھی کیا۔ چُنانچہ وہ چالِیس دن تک اُنہیں نظر آتا اور خُدا کی بادشاہی کی باتیں کہتا رہا۔ . . . یہ کہہ کر وہ اُنکے دیکھتے دیکھتے اُوپر اُٹھا لیا گیا اور بدلی نے اُسے اُنکی نظروں سے چُھپا لِیا۔“ اعمال 3:1- 9
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی