شاگردوں نے جو یسُوع کے آسمان پر اُٹھائے جانے کے گواہ تھے، سمجھ لِیا تھا
خُدا کے رُوح القُدس سے ملبس ہوئے بغیر ساری دُنیا میں خُوشخبری کی مُنادی نہیں کی جا سکتی تھی۔
پس اُنہوں نے دس دِنوں تک آسمان پر اُٹھائے جانے کے دِن سے لے کر عیدِ پنتِکُست کےدِن تک
خلوصِ دِل سے دُعا مانگی اور پہلی برسات کے رُوح القُدس کی درخواست کی۔
جب ایلیاہ نے کوہِ کرمل پر 850جھوٹے نبیوں کو شکست دی تھی تو فتح سے پہلے دُعا مانگی گئی تھی۔
یسُوع،مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں نے جو اِس زمین پر بنی نوع اِنسان کی نجا ت کے لئے آ ئے تھے
ہر روز صبح سویرے کی دُعاؤں سے خُو شخبری کا کام شروع کر کے ایک نمونہ قائم کِیا ہے ۔
اِس لئے خُدا کی کلیسیا کے اَراکین بھی اپنے دِن کا آغاز دُعا کے وسیلہ رُوحانی قوت حاصل کرتے ہوئے کرتے ہیں۔
مانگو تو تم کو دِیا جائے گا۔ ڈُھونڈو تو پاؤ گے۔
دروازہ کھٹکھٹاؤ تو تمہارے واسطے کھولا جائے گا۔
کیونکہ جو کوئی مانگتا ہے اُسے مِلتا ہے اور جو ڈُھونڈتا ہے وہ پاتا ہے
اور جو کھٹکھٹاتا ہے اُس کے واسطے کھولا جائے گا۔
متی 7:7-8
اِس لئے مَیں تم سے کہتا ہُوں کہ جو کچھ تم دُعا میں مانگتے ہو
یقین کرو کہ تم کو مِل گیا اور وہ تم کو مِل جائے گا۔
مرقس 24:11
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی