دُرست فہم کے ساتھ خُدا کے حضور پیش کی جانے والی حمد
اور عبادت بنی نوع اِنسان کی نجا ت کو راہنمائی کرتی ہے۔
خُدا کی کلیسیا کے اَراکین کتابِ مُقدّس کے نبوتوں پر پختہ ایمان رکھتے ہیں
کہ ابتدا میں نر و ناری کو پیدا کرنے والے ”ہم“ سے مُراد خُدا باپ اور خُدا ماں ہیں
اور وہ خُدا ایلوہیم کی عبادت، دُعائیں اور حمد کرتے ہیں۔ جوحقیقی خالق ہیں ۔
وہ نبوتیں کہ خُدا صیُون میں نیا عہد باندھیں گے ، وہاں گُناہوں کی معافی دیں گے
اور یروشلیم کو دُنیا میں حمد کے لئےقائم کریں گے وہ سب مسیح آن سا نگ ہو نگ
اور اِس زمانہ میں آنے والی خُدا ماں وسیلہ پو ری ہو رہی ہیں ۔
اَے یروشلیم مَیں نے تیری دِیواروں پر نگہبان مُقرر کئے ہیں۔
وہ دِن رات کبھی خاموش نہ ہوں گے۔ اَے خُداوند کا ذِکر کرنے والو خاموش نہ ہو۔
اور جب تک وہ یروشلیم کو قائِم کر کے رُویِ زمین پر محمود نہ بنائے اُسے آرام نہ لینے دو۔
یسعیاہ 62: 6-7
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی