ایسے معاشرے میں جہاں اِنفرادِیت کا غلبہ ہے ، تھکے ہُوئے لوگوں کو آسمانی ماں کی محبت اور خُوشی پہنچاتے ہوئے
خُدا کی کلیسیا اُمید کرتی ہے کہ تمام بنی نوع اِنسان اِکٹھے آسمانی بادشاہی میں داخل ہوں گے۔
ماں کے دل کے ساتھ خُدا کی کلیسیا کے اراکین متحد ہیں اور اُن کی تعلیمات کے مطابق نیک کام کرتے ہیں۔
اراکین سب کو اپنی مانند محبت اور عزت دیتے ہیں۔
(ایک آدمی کے اعضا کے بارے میں کہانی جِس نے بادشاہ کی بیماری کے لئے سُؤر کا دُودھ ڈھونڈا؛
اُس کے جسم کے تمام اعضا نے اِصرار کیا کہ وہ بہترین ہیں ۔)
مگر اب اعضا تو بُہت سے ہیں لیکن بدن ایک ہی ہے۔
خُدا نے بدن کو اِس طرح مُرکّب کِیا ہے۔۔۔
بلکہ اعضا ایک دُوسِرے کی برابر فِکر رکھّیں۔
1 کرنتھیوں 12: 20-25
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی