جب ہم با پ کے زمانہ اور بیٹے کے زمانہ میں ہو ئے معجزات پر غور کریں جیسے کہ کیسے خُدا نے بحرِ قُلزم
کو دو حصّے کِیا، یر یحو شہر کو گِرایا اور سورج کو روک دِیا تھا توہم سمجھ سکتے ہیں کہ سب کچھ خُدا کے کلام کے مطابق ہُؤا تھا۔
خُدا آن سانگ ہو نگ اور خُداماں اِس زمین پر رُوح القُدس کے زمانہ میں رُوح اور دُلہن کے طور پر آ ئے ہیں ۔
جب بھی ہم یہ ایمان رکھ کر کہ خُدا خُو شخبری کا کام کرتے ہیں، خُداکےکلام کی فرمانبرداری کر تے ہیں
تو خُو شخبر ی کا شاندار کام حتّٰی کہ اِس لمحہ میں بھی انجا م پا تا ہے ۔
(صیُون کی خُو شبو : پنتِکُست کے مُنا دی تہوار کے بعد چار مہینوں میں خُو شخبری کا کام تکمیل پا یا تھا ۔)
”اور اُس دِن جب خُدا وند نے امو ریوں کو بنی اِسرائیل کے قابو میں کر دِیا یشوع نےخُداوند کے حضو ر . . . کہا اَے سو رج !
تُو جبعون پر اور اَے چا ند ! تُو وادیِ ایا لو ن میں ٹھہرا رہ او ر سورج ٹھہر گیا اور چاند تھما رہا جب تک قوم نے اپنے دُشمنوں سے اپنا انتقام نہ لے لیا ۔ “
یشوع 10: 12-13
”پھر موسیٰ نے اپنا ہا تھ سمندر کے اوپر بڑھایا اور خُدا وند نے رات بھر تُند پو ربی آندھی چلا کر
اور سمندر کو پیچھے ہٹا کر اُسے خُشک زمین بنا دِیا اور پا نی دو حصّے ہو گیا ۔“
خروج 21:14
”جب کلام کر چکا تو شمعون سے کہا گہر ے میں لے چل اور تم شکا ر کے لئے اپنے جا ل ڈالو ۔
. . . اَے اُستاد ہم نے رات بھر محنت کی اور کچھ ہا تھ نہ آ یا مگر تیرے کہنے سے جال ڈالتا ہُوں ۔
یہ کِیا اور وہ مچھلیوں کا بڑا غول گھیر لا ئے اور اُن کے جال پھٹنے لگے ۔“
لو قا 4: 4-6
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی