الیعزر جس کے والدین دونوں غُلام تھے ابرہام کا وارث نہیں بن سکتا تھا۔
اِسمٰعیل جس کی ماں ایک لونڈی تھی وہ بھی ابرہام کا وارث نہیں بن سکتا تھا۔
ابرہام کے خاندان میں صرف اِضحا ق ہی بن سکا تھا جسے خُدا کے کلام کے مطابق سارہ آزاد عورت نے پیدا کِیا تھا ۔
خُدا نے اِضحا ق ابرہام کو اُس کی جا ئیداد کا وارث بنایا تھا۔
پُرانے عہد نامہ میں ابرہام کے خاندان کی یہ تاریخ دکھاتی ہے کہ کس قسم کے لوگ خُدا کے وارث بن سکتے ہیں۔
اضحا ق جیسے وعدہ کے فرزندوں کے طور پر خُدا کی کلیسیا کے اَراکین باپ آن سانگ ہونگ اور ماں پر ایمان رکھتے ہیں جن کی کتابِ مُقدّس گواہی دیتی ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی