یسوع نے کہا کہ جو نئے سرے سے پیدا ہوتے ہیں وہ
خُدا کی بادشاہی میں داخل ہوں گے۔دوبارہ پیدا ہونے
کا مطلب خود کو خالی کرنا ،ایک دوسرے کو معاف کرنا
اور ایک دوسرے سے متحد ہونا ہے۔
خُدا نے سِکھایا کہ جن کی راستبازی اور سچائی لوگوں کے سامنے خود
کو راستباز بنانے والے فریسیوں اور فقیہوں سے زیادہ ہوگی وہ
آسمان میں داخل ہوسکتے ہیں ۔خُدا کی کلیسیا خُدا ماں کی تعلمات کے
مطابق دُنیا کو فائدہ پہنچانے کےلئے نیک کاموں پر عمل کرتی ہے۔
”کیونکہ مَیں تم سے کہتا ہوں کہ اگر تمہاری راستبازی فقیہوں اور فریسیوں کی راستبازی سے زیادہ نہ ہوگی تو تم آسمان کی بادشاہی میں ہرگز داخل نہ ہوگے۔“ متی 20:5
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی