جیسے یسُوع نے کتا بِ مُقدّس کی نبوت کی تکمیل کی غرض
سے اپنے آپ کو حوالہ کر دیا تھا ،یوں کتابِ مُقدّس کے تما م
کلما ت کسی ایک بھی نبوت کو چھوڑے بغیر پو رے ہو تے ہیں ۔
نئے عہد کی خُوشخبری جس کا مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں نے
ہمیں حکم دِیا ہے تو یہ کتابِ مُقدّس نبوت کے مطابق خُدا کی کلیسیا
کے وسیلہ تمام دُنیا میں پھیلا ئی جا رہی ہے ۔جب تک ہما را یقینِ کامل ہو
او رنبو ت کو پورا کرنے کا ہدف ہو تو ہم کسی بھی طرح کے حالا ت میں
رُوح القُدس کے شا ندار کام پو رے کر نے کے قابل ہو نگے ۔
”اور ہمارے پاس نبیوں کا وہ کلام ہے جو زیا دہ مُعتبر ٹھہرا اور تم اچھا کرتے ہو جو یہ سمجھ کر اُس پر غور کر تے ہو کہ وہ ایک چراغ ہے جو اندھیر ی جگہ میں روشنی بخشتا ہے جب تک پَو نہ پھٹے اور صبح کا ستارہ تمہا رے دِلوں میں نہ چمکے ۔“ 2پطرس 1: 19
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی