وہ لوگ جنہوں نے موسیٰ کی شریعت اور خُدا کے احکام کا مطالعہ کیا تھا وہ اُنیس سو سال پہلے ظاہر ہونے والےمسیح کو قبول کرنے میں ناکام رہے تھے۔ اِس کی وجہ یہ تھی کہ وہ اِنسانی احکام پر عمل کرتے تھےجس سے اُن کی عقل اور دانائی جاتی رہی تھی دوسرے لفظوں میں اُن کی نظر میں کتابِ مُقدّس سر بمہر کتاب بن گئی تھی۔
بہت سے لوگ اِنسانی تعلیم کو مانتے ہیں۔تاہم نجات کی برکت صرف اُسی کلیسیا میں ہےجو خُدا کے احکام مانتی ہے اور بطور نجات دہندہ ظاہر ہونے والے مسیح آن سانگ ہونگ اور آسمانی ماں پر اِیمان رکھتی ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی