ہمیں اپنی رُوحانی آنکھیں کھولنی چاہییں اور خُدا کو جلال دینا چاہیے بالکل اُس اندھے کی طرح جس کی آنکھیں یسُوع کے فضل سے کھُلی تھیں اور جیحازی جس نے آسمانی لشکر کو دیکھا تھا، پطرس اور زکائی کی مانند جس کو احساس ہوا کہ یسُوع خُدا ہیں، جب ہم اپنی رُوحانی آنکھیں کھولیں تو ہم مسیح آن سا نگ ہونگ اور خُدا ماں کو ڈھونڈ سکتے ہیں۔
مسیح آن سانگ ہونگ نے تاریک دُنیا میں سچائی کا نُور چمکایا خُدا کی کلیسیا کے اَراکین خُدا کے تمام احکام مانتے ہیں جن میں نئے عہد کا سبت اور فسح بھی شامل ہے جنہیں مسیح آن سا نگ ہو نگ نے بحال کِیا تھا اور اُنہیں رُوحانی امتیاز بخشنے پر خُدا کا شکر ادا کرتے ہیں ۔
اور اُن کے حق میں یسعیاہ کی یہ پیشِین گوئی پُوری ہوتی ہے کہ تُم کانوں سے سُنو گے پر ہرگِز نہ سمجھو گے اور آنکھوں سے دیکھو گے پر ہرگِز معلُوم نہ کرو گے... لیکن مُبارک ہیں تُمہاری آنکھیں اِس لِئے کہ وہ دیکھتی ہیں اور تُمہارے کان اِس لِئے کہ وہ سُنتے ہیں۔ متی 13: 14-16
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی