جیسے کہ دُنیا میں لگژری برانڈز کی نقل کرنے والے بہت سے جعلی ہیں اُسی طرح جھوٹے کلیسیاؤں کی بھی کثرت ہے۔ سچی کلیسیا کو ڈھونڈنے کے لئے جہاں نجات ہے پہلے اِس کا نام ”خُدا کی کلیسیا“ ہونا چاہیے، دوم یہ کہ اِسے خُدا نے خود قائم کیا ہو اور تیسرے یہ کہ اِس میں کتابِ مُقدّس کی سچائی ہونا چاہیے۔
کتابِ مُقدّس گواہی دیتی ہے کہ سچی کلیسیا جسے مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں نے جو رُوح اور دُلہن ہیں کے وسیلہ بحال کیا گیا تھا اور سبت کے دِن اور فسح سمیت تمام سچائیوں کو مانتی ہے جسے یسُوع نے منایا، صیُون ہے، پناہ گاہ اور نجات کی جگہ خُدا نے تیار کی ہے۔
اور وہ ناصرۃ میں آیا جہاں اُس نے پرورِش پائی تھی اور اپنے دستُور کے مُوافِق سَبت کے دِن عِبادت خانہ میں گیا اور پڑھنے کو کھڑا ہُؤا۔
لُوقا 4: 16
پَولُس کی طرف سے جو خُدا کی مرضی سے یِسُوعؔ مسِیح کا رسُول ہونے کے لِئے بُلایا گیا اور بھائی سوستِھینس کی طرف سے۔ خُدا کی اُس کلِیسیا کے نام جو کُرِنتُھس میں ہے۔۔۔
1 کُرنتھیوں 1: 1-2
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی