خُدا اپنے فرزندوں کو سِکھا تے ہیں کہ سب کام ہما رے ایمان کے مطابق ہوتے ہیں اور اُنہوں نے وعدہ کِیا
کہ رُوح القُدس کے زمانہ میں صرف ایمان کے سا تھ کام کرنے والے ”ساری دُنیا کو بچا نے کے عظیم کام کی بر کت کاٹ پائیں گے ۔“
جیسا کہ خُدا کے کلام میں ہے کہ توبہ اور گُناہوں کی معافی کا پُر فضل کام یروشلیم سے شروع ہو گا اور سب قوموں میں اِس کی مُنادی ہو گی،
سب قوموں کے لوگ بادلوں کی طرح مسیح آن سا نگ ہو نگ اور آسمانی ماں کے پاس اُڑتے ہیں جو ہمیں آسمان کی بادشاہی میں لے جانے والی سچا ئی لا ئے ہیں ۔ .
اور اُس نے اُن سے کہا کہ تُم تمام دُنیا میں جا کر
ساری خلق کے سامنے اِنجِیل کی مُنادی کرو۔
جو اِیمان لائے اور بپتِسمہ لے وہ نجات پائے گا
اور جو اِیمان نہ لائے وہ مُجرِم ٹھہرایا جائے گا۔
مرقس16: 15-16
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی