جو بیدار ہے وہ خُدا کی مرضی پو ری کر تا اور خُداکا شکر ادا کرتا ہے ۔
سا ؤل بادشا ہ اور سِیسرا کے کتابِ مُقدّس میں درج ماجروں سے
ہم دیکھ سکتے ہیں کہ جو رُوحانی لحا ظ سے سو تے ہیں
وہ آخر میں ہلا ک ہو جا ئیں گے ۔
خُدا کی کلیسیا کے اَراکین تمام دُنیا میں سچا ئی کی گوا ہی دیتے اور
مسیح آ ن سانگ ہو نگ اور خُدا ماں کے با رے میں جو رُوح القُدس
کے زمانہ کے نجات دہندہ ہیں مُنا دی کر تے ہیں۔
حقیقتاً آج وہ جاگنے والے کہلا ئے جا سکتے ہیں۔
”تم ہو شیا ر اور بیدار رہو ۔تمہا را مخالف ابلیس گر جنے وا لے شیر ببر کی طرح ڈھونڈتا پھرتا ہے کہ کس کو پھاڑ کھا ئے تم ایمان میں مضبوط ہو کر . . .اُس کا مُقابلہ کرو...“ 1 پطرس 8:5- 9
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی